"खाओ-पियो मज़े से, उस कर्मों के बदले में जो तुम करते रहे हो।"
مزے سے کھاؤاورپیواُن (نیک) اعمال کے بدلے میں جوتم کیا کرتے تھے۔
کھاؤ ، پیو ، راس آتا ، اپنے اعمال کے صلہ میں!
۔ ( ان سے کہاجائے گا ) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم ( دنیا میں ) کرتے رہے ہو ۔
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو ۔
۔ ( کہا جائے گا ) اپنے ( نیک ) اعمال کے بدلے خوب مزے سے کھاؤ اور پیو
۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) مزے سے کھاؤ ، اور پیو ان اعمال کی بدولت جو تم کیا کرتے تھے ۔
مزے سے کھائوپیئو ، اپنے اعمال کے بدلےجو تم کرتے رہے
کھاؤ اور پیو رچتا ہوا ( ف۳۲ ) اپنے اعمال کا صلہ ( ف۳۳ )
۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) تم خوب مزے سے کھاؤ پیو اُن اَعمالِ ( صالحہ ) کے عوض جو تم کرتے رہے تھے