निस्संदेह फ़ैसले का दिन एक नियत समय है,
یقیناًفیصلے کادن ایک مقررہ وقت ہے۔
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے!
بےشک فیصلے کے دن ( قیامت ) کا ایک معیّن وقت ہے ۔
بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے ،
بے شک فیصلے کے دن ( قیامت ) کا وقت مقرر ہے
یقین جانو فیصلے کا دن ایک متعین وقت ہے ۔
بیشک فیصلے کادن ایک مقرروقت ہے
بیشک فیصلہ کا دن ( ف۱٦ ) ٹھہرا ہوا وقت ہے ،
۔ ( ہماری قدرت کی ان نشانیوں کو دیکھ کر جان لو کہ ) بیشک فیصلہ کا دن ( قیامت بھی ) ایک مقررہ وقت ہے