Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन नरसिंघा में फूँक मारी जाएगी, तो तुम गिरोह के गिरोह चले आओगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن صورمیں پھونک ماردی جائے گی توتم فوج در فوج آؤ گے۔

By Amin Ahsan Islahi

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم آؤ گے فوج در فوج ۔

By Hussain Najfi

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ فوج در فوج آؤ گے ۔

By Moudoodi

جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی ، تم فوج در فوج نکل آؤ گے12 ۔

By Mufti Naeem

جس دن صور میں پھونکا جائے گا پس تم لوگ فوج در فوج ( میدان محشر کی طرف ) آؤگے

By Mufti Taqi Usmani

وہ دن جب صور پھونکا جائے گا تو تم سب فوج در فوج چلے آؤ گے ۔

By Noor ul Amin

جس دن صورپھونکاجائے گاتوتم فوج درفوج نکل آئوگے

By Kanzul Eman

جس دن صور پھونکا جائے گا ( ف۱۷ ) تو تم چلے آؤ گے ( ف۱۸ ) فوجوں کی فوجیں ،

By Tahir ul Qadri

جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم گروہ در گروہ ( اﷲ کے حضور ) چلے آؤ گے