वास्तव में जहन्नम एक घात-स्थल है;
یقیناًجہنم ہمیشہ سے ایک گھات کی جگہ ہے۔
بیشک جہنم گھات میں ہے
بےشک جہنم گھات میں ہے ۔
درحقیقت جہنم ایک گھات ہے14 ،
بے شک جہنم گھات میں ہے
یقین جانو جہنم گھات لگائے بیٹھی ہے ۔
جہنم یقینا ایک گھات ( کی جگہ ) ہے
بیشک جہنم تاک میں ہے ،
بیشک دوزخ ایک گھات ہے