और पहाड़ चलाए जाएँगे, तो वे बिल्कुल मरीचिका होकर रह जाएँगे
اورپہاڑچلائے جائیں گے تووہ سراب ہو جائیں گے۔
اور پہاڑ چلا دیے جائیں گے تو وہ بالکل سراب بن کر رہ جائیں گے ۔
اور پہاڑ چلائے جائیں گے اور وہ بالکل سراب ہو جائیں گے ۔
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے13 ۔
اور پہاڑ چلادیے جائیں گے پس وہ سراب ( کی طرح ) ہوجائیں گے
اور پہاڑوں کو چلایا جائے گا تو وہ ریت کے سراب کی شکل اختیار کرلیں گے ۔
اور پہاڑچلائے جائیں گے تووہ چمکتی ریت بن جائیں گے
اور پہاڑ چلائے جائیں گے کہ ہوجائیں گے جیسے چمکتا ریتا دور سے پانی کا دھوکا دیتا ،
اور پہاڑ ( غبار بنا کر فضا میں ) اڑا دیئے جائیں گے ، سو وہ سراب ( کی طرح کالعدم ) ہو جائیں گے