Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वस्तुस्थिति यह है कि वे उस में मुद्दत पर मुद्दत बिताते रहेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس میں وہ عرصۂ دراز تک پڑے رہنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس میں رہیں گے مدتہائے دراز ۔

By Hussain Najfi

وہ اس میں مدتہائے دراز تک پڑے رہیں گے ۔

By Moudoodi

جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں15 گے ۔

By Mufti Naeem

وہ اس میں نہ ختم ہونے والے عرصے تک رہیں گے

By Mufti Taqi Usmani

جس میں وہ مدتوں اس طرح رہیں گے ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے

By Kanzul Eman

اس میں قرنوں ( مدتوں ) رہیں گے ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

وہ ختم نہ ہونے والی پے در پے مدتیں اسی میں پڑے رہیں گے