Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे उस में न किसी शीतलता का मज़ा चखेंगे और न किसी पेय का,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کو چکھیں گے اور نہ پینے کی چیزکو۔

By Amin Ahsan Islahi

نہ اس میں کوئی ٹھنڈک نصیب ہوگی اور نہ گرم پانی اور پیپ کے سوا کوئی پینے کی چیز ۔

By Hussain Najfi

وہ اس میں نہ ٹھنڈک کامزہ چکھیں گے اور نہ کوئی پینے کی چیز ۔

By Moudoodi

اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے ،

By Mufti Naeem

وہ اس میں کوئی ٹھنڈک کا مزا چکھیں گے اور نہ کوئی پینے کی چیز

By Mufti Taqi Usmani

کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے ، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا ہے ۔

By Noor ul Amin

نہ وہ اس میں ٹھنڈک کامزاچکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیزکا

By Kanzul Eman

اس میں کسی طرح کی ٹھنڈک کا مزہ نہ پائیں گے اور نہ کچھ پینے کو ،

By Tahir ul Qadri

نہ وہ اس میں ( کسی قسم کی ) ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا