वास्तव में किसी हिसाब की आशा न रखते थे,
یقیناوہ کسی حساب کی امید نہیں رکھتے تھے۔
بیشک یہ لوگ محاسبہ کا گمان نہیں رکھتے تھے ۔
یہ لوگ ( روزِ ) حساب ( قیامت ) کی توقع ہی نہیں رکھتے تھے ۔
وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
بے شک وہ حساب ( کتاب ) کا یقین نہیں رکھتے تھے
وہ ( اپنے اعمال کے ) حساب کا عقیدہ نہیں رکھتے تھے ۔
وہ روز حساب پر یقین نہیں رکھتے تھے
بیشک انہیں حساب کا خوف نہ تھا ( ف۲۲ )
اس لئے کہ وہ قطعًا حسابِ ( آخرت ) کا خوف نہیں رکھتے تھے