यह बदले के रूप में उन के कर्मों के ठीक अनुकूल होगा
جو پوراپورابدلہ ہے۔
بدلہ ان کے عمل کے موافق
یہ ( ان کے اعمال ) کے مطابق بدلہ ہے ۔
﴿ان کے کرتوتوں﴾ کا بھر پور بدلہ ۔
۔ ( یہ ) پورا پورا بدلہ ( ہے ) ۔
یہ ان کا پورا پورا بدلہ ہوگا ۔
( یہ ان کی بداعمالیوں کا ) پورا پورابدلہ ہوگا
جیسے کو تیسا بدلہ ( ف۲۱ )
۔ ( یہی ان کی سرکشی کے ) موافق بدلہ ہے