Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन्होंने हमारी आयतों को ख़ूब झुठलाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورانہوں نے ہماری آیتوں کوجھٹلایا،بری طرح جھٹلادینا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے ہماری آیتوں کی بے دریغ تکذیب کی ۔

By Hussain Najfi

اور یہ ہماری آیتوں کو بےدریغ جھٹلاتے تھے ۔

By Moudoodi

اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا17 ،

By Mufti Naeem

اور انہوں نے ہماری آیات / نشانیوں کو بڑی سختی کے ساتھ جھٹلایا

By Mufti Taqi Usmani

اور انہوں نے ہماری آیتوں کو بڑھ چڑھ کر جھٹلایا تھا ۔

By Noor ul Amin

اور بے باکی سے ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے

By Kanzul Eman

اور انہوں نے ہماری آیتیں حد بھر جھٹلائیں ،

By Tahir ul Qadri

اور وہ ہماری آیتوں کو خوب جھٹلایا کرتے تھے