Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने हर चीज़ लिख कर गिन रखी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے ہرچیز کو ایک کتاب میں شمارکررکھاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ہر چیز کو ایک نوشتہ میں شمار کر رکھا ہے ۔

By Moudoodi

اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی18 ۔

By Mufti Naeem

اور ہر چیز کو ہم نے لکھ کر شمار کر رکھا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ہر ہر چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے ساری چیزیں ایک کتاب میں ریکارڈ کررکھی تھیں

By Kanzul Eman

اور ہم نے ( ف۲۳ ) ہر چیز لکھ کر شمار کر رکھی ہے ( ف۲٤ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ہر ( چھوٹی بڑی ) چیز کو لکھ کر محفوظ کر رکھا ہے