Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह डर रखने वालों के लिए एक बड़ी सफलता है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینااﷲ تعالیٰ سے ڈرجانے والوں کے لیے کامیابی کاایک مقام ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک خدا ترسوں کیلئے فائز المرامی ہے ۔

By Hussain Najfi

بےشک پرہیزگاروں کیلئے کامیابی و کامرانی ہے ۔

By Moudoodi

یقینا متقیوں19 کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے ،

By Mufti Naeem

بے شک پرہیزگاروں کے لیے کامیابی ہے

By Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا تھا ، ان کی بیشک بڑی جیت ہے ۔

By Noor ul Amin

بیشک اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے کامیابی ہے

By Kanzul Eman

بیشک ڈر والوں کو کامیابی کی جگہ ہے ( ف۲۵ )

By Tahir ul Qadri

بیشک پرہیزگاروں کے لئے کامیابی ہے