Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम्हें मूसा की ख़बर पहुँची है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاتمہارے پاس موسیٰ کی بات آئی ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا موسیٰ کی سرگزشت تمہیں پہنچی ہے؟

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) کیا آپ ( ص ) کو موسیٰ ( ع ) کے قصہ کی خبر پہنچی ہے؟

By Moudoodi

کیا6 تمہیں موسی ( علیہ السلام ) کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ! ) کیا آپ کے پاس ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کی خبر پہنچی ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) کیا تمہیں موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے ؟

By Noor ul Amin

کیا آپکو موسیٰ کے واقعہ کی خبرپہنچی ہے؟

By Kanzul Eman

۔ ( ۱۵ ) کیا تمہیں موسیٰ کی خبر آئی ( ف۱۸ )

By Tahir ul Qadri

کیا آپ کے پاس موسٰی ( علیہ السلام ) کی خبر پہنچی ہے