जबकि उस के रब ने पवित्र घाटी 'तुवा' में उसे पुकारा था
جب اُس کے رب نے اُسے مقدس وادی طویٰ میں پکارا۔
جبکہ اس کے رب نے وادیٔ مقدس – طویٰ – میں اس کو پکارا
جب ان کے پروردگار نے طویٰ کی مقدس وادی میں انہیں پکارا تھا ۔
جب اس کے رب نے اسے طوی کی مقدس وادی7 میں پکارا تھا
جب ان کو ان کے رب نے طویٰ ( نامی ) مقدس وادی میں پکارا
جب ان کے پروردگار نے انہیں طوی کی مقدس وادی میں آواز دی تھی ۔ ( ٦ )
جب طُویٰ کی مقدس وادی میں انہیں ان کے رب نے پکارا تھا
۔ ( ۱٦ ) جب اسے اس کے رب نے پاک جنگل طویٰ میں ( ف۱۹ ) ندا فرمائی ،
جب ان کے رب نے طوٰی کی مقدّس وادی میں انہیں پکارا تھا