Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह इसमें उस व्यक्ति के लिए बड़ी शिक्षा है जो डरे!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ اس میں یقیناہر اُس شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جوڈرتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اس میں سبق ہے ان لوگوں کیلئے جو ڈر رکھنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

بےشک اس ( قصہ ) میں بڑی عبرت ہے ہر اس شخص کیلئے جو ( خدا سے ) ڈرے ۔

By Moudoodi

درحقیقت اس میں بڑی عبرت ہے ہر اس شخص کے لیے جو ڈرے12 ۔ ؏١

By Mufti Naeem

بے شک اس ( واقعے ) میں اس شخص کے لیے البتہ سبق ہے جو ( اللہ سے ) ڈرتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ اس واقعے میں اس شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جو اللہ کا خوف دل میں رکھتا ہو ۔

By Noor ul Amin

اس واقعہ میں سامان عبرت ہے اس شخص کے لئےجو ڈرتا ہے

By Kanzul Eman

۔ ( ۲٦ ) بیشک اس میں سیکھ ملتا ہے اسے جو ڈرے ( ف۳۱ )

By Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں اس شخص کے لئے بڑی عبرت ہے جو ( اللہ سے ) ڈرتا ہے