Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या तुम्हें पैदा करना अधिक कठिन कार्य है या आकाश को? अल्लाह ने उसे बनाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا تم تخلیق میں زیادہ مشکل ہو یا آسمان ؟اﷲ تعالیٰ نے اُس کو بنایا۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا تمہارا بنانا زیادہ دشوار ہے یا آسمان کا؟ اس کو اٹھایا

By Hussain Najfi

کیا تم لوگوں کا ( دوبارہ ) پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے؟ یا آسمان کا؟ اللہ نے اس کو بنایا ۔

By Moudoodi

کیا13 تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی14؟ اللہ نے اس کو بنایا ،

By Mufti Naeem

کیا تمہارا ( دوبارہ ) پیدا کرنا مشکل ہے یا آسمان کا ، اللہ ( تعالیٰ ) ہی نے اسے بنایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( انسانو ) کیا تمہیں پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے یا آسمان کو؟ ( ٩ ) اس کو اللہ نے بنایا ہے ۔

By Noor ul Amin

کیا تمہیں پیداکرنامشکل کام ہے یاآسمان کو ؟جسے اللہ نے بنایا ہے

By Kanzul Eman

۔ ( ۲۷ ) کیا تمہاری سمجھ کے مطابق تمہارا بنانا ( ف۳۲ ) مشکل یا آسمان کا اللہ نے اسے بنایا ،

By Tahir ul Qadri

کیا تمہارا پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے یا ( پوری ) سماوی کائنات کا ، جسے اس نے بنایا