वे तुम से उस घड़ी के विषय में पूछते हैं कि वह कब आकर ठहरेगी?
وہ لوگ تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اُس کاوقوع کب ہو گا؟
وہ تم سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ وہ کب کھڑی ہوگی؟
یہ لوگ آپ ( ص ) سے سوال کرتے ہیں کہ قیامت کب کھڑی ( برپا ) ہوگی ۔
یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ ” آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے22 گی؟ ”
۔ ( اے محبوب ﷺ! ) یہ ( کفار ) آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا
یہ لوگ تم سے قیامت کی گھڑی کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی ؟
( کفار آپ سے ) قیامت کے متعلق پوچھتے ہیں کہ کب قائم ہوگی؟
۔ ( ٤۲ ) تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے ،
۔ ( کفّار ) آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا