उस के बयान करने से तुम्हारा क्या सम्बन्ध?
آپ کو اس کے بتا نے سے کیا تعلق؟
تم اس بحث میں کہاں پڑے ہو!
آپ ( ص ) کا اس کے وقت بتانے سے کیا تعلق؟
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ ۔
اس کا ( حتمی وقت ) بیان کرنے سے آپ ( ﷺ ) کا کیا تعلق
تمہارا یہ بات بیان کرنے کیا کام؟
اس کے بیان کرنے سے آپ کا کیا تعلق ہے
۔ ( ٤۳ ) تمہیں اس کے بیان سے کیا تعلق ( ف٤۸ )
تو آپ کو اس کے ( وقت کے ) ذکر سے کیا غرض