उस की अन्तिम पहुँच तो तेरे रब से ही सम्बन्ध रखती है
تیرے رب کے پاس اُس (کے علم) کی انتہا ہے۔
یہ معاملہ تو تیرے رب کے حوالہ ہے ۔
اس کی انتہا تو بس آپ ( ص ) کے پروردگار پر ہے ۔
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے ۔
اس کے علم کے انتہا ( حتمی تعیین ) آپ ( ﷺ ) کے رب کی طرف ( سپرد ) ہے
اس کا علم تو تمہارے پروردگار پر ختم ہے ۔
اس کی خبرتو صرف آپ کے رب کو ہے
۔ ( ٤٤ ) تمہارے رب ہی تک اس کی انتہا ہے ،
اس کی انتہا تو آپ کے رب تک ہے ( یعنی ابتداء کی طرح انتہاء میں بھی صرف وحدت رہ جائے گی )