और उन लोगों की तरह न हो जाओ जिन्होंने कहा कि हमने सुना हालाँकि वे नहीं सुनते।
اورتم اُن لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤجنہوں نے کہاکہ ہم نے سنا حالانکہ وہ نہیں سنتے۔
اور ان لوگوں کی روش نہ اختیار کرو ، جو دعویٰ تو کرتے کہ ہم نے سنا لیکن سنتے سناتے کچھ نہیں تھے ۔
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے سن لیا حالانکہ ( دراصل ) وہ کچھ بھی سنتے ( سناتے ) نہیں ہیں ۔
ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے کہا کہ ہم نے سنا حالانکہ وہ نہیں سنتے ۔ 16
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجانا جو دعویٰ تو کرتے ہیں ہم نے سن لیا حالانکہ وہ سنتے سناتے کچھ بھی نہیں ۔
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجانا جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے سن لیا ، مگر وہ ( حقیقت میں ) سنتے نہیں ہیں ۔
اوران لوگوں کی طرح نہ ہوجاناجو کہتے توہیں کہ ہم نے سن لیامگروہ سنتے نہیں
اور ان جیسے نہ ہونا جنہوں نے کہا ہم نے سنا اور وہ نہیں سنتے ( ف۳۵ )
اور ان لوگوں کی طرح مت ہو جانا جنہوں نے ( دھوکہ دہی کے طور پر ) کہا: ہم نے سن لیا ، حالانکہ وہ نہیں سنتے