यक़ीनन अल्लाह के नज़दीक बदतर जानवर वे बहरे-गूँगे लोग हैं जो अक़्ल से काम नहीं लेते।
یقیناًاﷲ تعالیٰ کے نزدیک بدترین جانوربہرے گونگے لوگ ہیں جوسمجھتے نہیں ۔
اللہ کے نزدیک بدترین جانور یہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔
بے شک اللہ کے نزدیک سب جانوروں سے بدتر جانور وہ ( انسان ) ہیں جو بہرے گونگے ہیں جو عقل سے ذرا کام نہیں لیتے ۔
یقیناً خدا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں 17 جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔
اﷲ ( تعالیٰ ) کے نزدیک زمین پر چلنے پھرنے والوں میں یقینا وہ لوگ سب سے زیادہ برے ہیں جو گونگے ، بہرے ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے
یقین رکھو کہ اللہ کے نزدیک بدترین جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ۔ ( ١١ )
یقینااللہ کے ہاں بدترین قسم کے جانوربہرے ، گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کچھ کام نہیں لیتے
بیشک سب جانوروں میں بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو بہرے گونگے ہیں جن کو عقل نہیں ( ف۳٦ )
بیشک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سب سے بدتر وہی بہرے ، گونگے ہیں جو ( نہ حق سنتے ہیں ، نہ حق کہتے ہیں اور حق کو حق ) سمجھتے بھی نہیں ہیں