| اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ اللّٰہِ | الصُّمُّ | الۡبُکۡمُ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡقِلُوۡنَ |
| بیشک | بدترین | جاندار | اللہ کے نزدیک | وہ جو بہرے | گونگے ہیں | جو | نہیں وہ عقل سے کام لیتے |
| اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ اللّٰہِ | الصُّمُّ | الۡبُکۡمُ | الَّذِیۡنَ | لَایَعۡقِلُوۡنَ |
| یقیناً | بد تر ین | جانور | اللہ تعالیٰ کے نزدیک | بہرے | گونگے ہیں | جو | نہیں سمجھتے |