Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡعَلِمَاللّٰہُفِیۡہِمۡخَیۡرًالَّاَسۡمَعَہُمۡوَلَوۡاَسۡمَعَہُمۡلَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر جان لیتا اللہ ان میںکوئی بھلائی البتہ سنوا دیتا انہیں اور اگر وہ سنوا دیتا انہیں یقینا وہ منہ پھیر جاتے اور وہ ہیں ہیاعراض کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡعَلِمَاللّٰہُفِیۡہِمۡخَیۡرًالَّاَسۡمَعَہُمۡوَلَوۡاَسۡمَعَہُمۡلَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر جانتا اللہ تعالیٰ اُن میں کوئی بھلائی وہ ضرور سُنواتا انہیں اور اگر وہ سنوا دیتا انہیں ضرور وہ منہ پھیرجاتے اس حال میں کہ وہ بے رُخی کرنے والےہیں