Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااسۡتَجِیۡبُوۡالِلّٰہِوَلِلرَّسُوۡلِاِذَادَعَاکُمۡلِمَایُحۡیِیۡکُمۡوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَحُوۡلُبَیۡنَالۡمَرۡءِوَقَلۡبِہٖوَاَنَّہٗۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوقبول کرلو (حکم) اللہ کا اور رسول کا جب وہ پکارے تمہیںاس کے لے جو زندگی بخشتا ہے تمہیں اور جان لو بیشک اللہ تعالیوہ حائل ہوتا ہے درمیانآدمی اور اس کے دل کے اور بیشک وہطرف اسی کے تم اکٹھے کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااسۡتَجِیۡبُوۡالِلّٰہِوَلِلرَّسُوۡلِاِذَادَعَاکُمۡلِمَایُحۡیِیۡکُمۡوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَیَحُوۡلُبَیۡنَالۡمَرۡءِوَقَلۡبِہٖوَاَنَّہٗۤاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم دعوت قبول کر لو اللہ تعالیٰ کے لیے اور رسول کے لیے جب وہ بلائے تمہیں اُس کے لیے جو زندگی بخشتی ہے تمہیں اور جان لو یقیناً اللہ تعالیٰ رکاوٹ بن جاتا ہے درمیان آدمی کے اور اُس کے دل کے اور یقیناً وہ طرف اس کی تم جمع کیے جاؤ گے