وَاتَّقُوۡا | فِتۡنَۃً | لَّاتُصِیۡبَنَّ | الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | مِنۡکُمۡ | خَآصَّۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | شَدِیۡدُ | الۡعِقَابِ |
اور ڈرو | اس )فتنہ سے | جو ہر گز نہ پہنچے گا | انہیں جنہوں نے | ظلم کیا | تم میں سے | خاص کر | اور جان لو | بیشک | اللہ تعالی | سخت | سزا دینے والا ہے |
وَاتَّقُوۡا | فِتۡنَۃً | لَّاتُصِیۡبَنَّ | الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | مِنۡکُمۡ | خَآصَّۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | شَدِیۡدُ | الۡعِقَابِ |
اور تم بچ جاؤ | اس فتنے سے | نہیں لاز ماً پہنچے گا | ان لوگوں کو | جنہوں نےظلم کیا | تم میں سے | خا ص طور پر | اور جان لو | یقیناً | اللہ تعالیٰ | بہت سخت | سزا والا ہے |