Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡاَنۡتُمۡقَلِیۡلٌمُّسۡتَضۡعَفُوۡنَفِی الۡاَرۡضِتَخَافُوۡنَاَنۡیَّتَخَطَّفَکُمُالنَّاسُفَاٰوٰىکُمۡوَاَیَّدَکُمۡبِنَصۡرِہٖوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور یاد کرو جب تم تھوڑے تھے کمزور سمجھے جاتے تھے زمین میں تم ڈرتے تھے کہ اچک لیں گے تمہیں لوگ پھر اس نے ٹھکانہ دیا تمہیں اور اس نے تائید کی تمہاریاپنی مدد سےاور اسنے رزق دیا تمہیں پاکیزہ چیزوں سے تاکہ تم تم شکر ادا کرو
By Nighat Hashmi
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡاَنۡتُمۡقَلِیۡلٌمُّسۡتَضۡعَفُوۡنَفِی الۡاَرۡضِتَخَافُوۡنَاَنۡیَّتَخَطَّفَکُمُالنَّاسُفَاٰوٰىکُمۡوَاَیَّدَکُمۡبِنَصۡرِہٖوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور یاد کرو جب تم تھو ڑے تھے نہا یت کمزور سمجھے جاتے تھے زمین میں تم ڈرتے تھے یہ کہ اُچک کر لے جا ئیں گے تمہیں لوگ تو اس نے جگہ دی تمہیں اور اس نے قوت دی تمہیں ساتھ اپنی مدد کے اور اس نے رزق دیا تمہیں پاک چیزوں میں سے تاکہ تم تم شکر ادا کرو