یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | لَاتَخُوۡنُوا | اللّٰہَ | وَالرَّسُوۡلَ | وَتَخُوۡنُوۡۤا | اَمٰنٰتِکُمۡ | وَاَنۡتُمۡ | تَعۡلَمُوۡنَ |
اے لوگوں جو | ایمان لائے ہو | نہ تم خیانت کرو | اللہ سے | اور رسول کی | اور (نہ )تم خیانت کرو | اپنی امانتون مین | جب کہ تم | تم جانتے ہو |
یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | لَاتَخُوۡنُوا | اللّٰہَ | وَالرَّسُوۡلَ | وَتَخُوۡنُوۡۤا | اَمٰنٰتِکُمۡ | وَاَنۡتُمۡ | تَعۡلَمُوۡنَ |
اے لوگو | جو | ایمان لائے ہو | نہ تم خیانت کرو | اللہ تعالیٰ کی | اور رسول کی | اور (نہ )تم خیانت کرو | اپنی امانتوں میں | حالانکہ تم | تم جانتے ہو |