वे नमाज़ क़ायम करते हैं और जो कुछ हमने उन्हें दिया है उसमें से ख़र्च करते हैं।
وہ لوگ جونماز قائم کرتے ہیں اورجو ہم نے انہیں دیااس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
جو نماز کا اہتمام کریں اور اس مال میں سے ، جو ہم نے ان کو بخشا ہے ، خرچ کریں ۔
جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے کچھ ( ہماری راہ میں ) خرچ کرتے ہیں ۔
جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے ﴿ہماری راہ میں ، خرچ کرتے ہیں ۔
جو نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں
جو نماز قائم کرتے ہیں ، اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے اس میں سے ( فی سبیل اللہ ) خرچ کرتے ہیں ۔
جونماز قائم کرتے ہیں اورجو کچھ مال ودولت ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
وہ جو نماز قائم رکھیں اور ہمارے دیے سے کچھ ہماری راہ میں خرچ کریں ،
۔ ( یہ ) وہ لوگ ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس میں سے ( اس کی راہ میں ) خرچ کرتے رہتے ہیں