इस कारण कि उस के पास अन्धा आ गया।
کہ اس کے پاس ایک اندھا آیا۔
کہ آیا اس کے پاس نابینا
کہ اس ( پیغمبرِ اسلام ( ص ) ) کے پاس ایک نابینا آیا ۔
اس بات پر کہ وہ اندھا اس کے پاس آگیا1 ۔
کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا
اس لیئے کہ ان کے پاس وہ نابینا آگیا تھا ۔
کہ ان کے پاس ایک اندھا ( عبداللہ بن ام مکتوم ) آیا
۔ ( ۲ ) اس پر کہ اس کے پاس وہ نابینا حاضر ہوا ( ف۳ )
اس وجہ سے کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا ( جس نے آپ کی بات کو ٹوکا )