और जब आकाश की खाल उतार दी जाएगी,
اورجب آسمان کی کھال اتاردی جائے گی۔
اور جبکہ آسمان کی کھال کھینچ لی جائے گی
اور جب آسمان کھول دیا جائے گا ۔
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا10 ،
اور جس وقت آسمان کی کھال اُتار دی جائے گی
اور جب آسمان کا چھلکا اتار دیا جائے گا ۔
اورآسمانوں کی کھال اتاردی جائے گی
( ۱۱ ) اور جب آسمان جگہ سے کھینچ لیا جائے ( ف۱۲ )
اور جب سماوی طبقات کو پھاڑ کر اپنی جگہوں سے ہٹا دیا جائے گا