जबकि तुम पर निगरानी करने वाले नियुक्त हैं
حالانکہ یقیناتم پر نگہبان مقررہیں۔
حالانکہ تم پر یقیناً نگران مامور ہیں ۔
حالانکہ تم پر نگران ( ملائکہ ) مقرر ہیں ۔
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں ،
اور بے شک تم پر نگہبان ( فرشتے ) مقرر ہیں
حالانکہ تم پر کچھ نگراں ( فرشتے ) مقرر ہیں ۔
حالانکہ تم پر نگران ( فرشتے ) مقرر ہیں
( ۱۰ ) اور بیشک تم پر کچھ نگہبان ہیں ( ف۱۳ )
حالانکہ تم پر نگہبان فرشتے مقرر ہیں