Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कुछ नहीं, बल्कि तुम बदला दिए जाने को झुठलाते हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگزنہیں!بلکہ تم جزاکو جھٹلاتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! بلکہ تم جزا کو جھٹلاتے ہو!

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں! بلکہ ( اصل حقیقت یہ ہے کہ ) تم جزا و سزا ( کے دن ) کو جھٹلاتے ہو ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں5 ، بلکہ ﴿اصل بات یہ ہے کہ ﴾ تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے6 ہو ،

By Mufti Naeem

ہرگز نہیں ، بلکہ ( بات یہ ہے کہ ) تم جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو

By Mufti Taqi Usmani

ہرگز ایسا نہیں ہونا چاہیے ۔ ( ٢ ) لیکن تم جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو ۔

By Noor ul Amin

کوئی نہیں بلکہ تم توروزجزاکو جھٹلاتے ہو

By Kanzul Eman

( ۹ ) کوئی نہیں ( ف۱۱ ) بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلانتے ہو ( ف۱۲ )

By Tahir ul Qadri

حقیقت تو یہ ہے ( اور ) تم اِس کے برعکس روزِ جزا کو جھٹلاتے ہو