जिस रूप में चाहा उस ने तुझे जोड़कर तैयार किया
جس صورت میں اُس نے چاہاتجھے جوڑدیا۔
جس شکل پر چاہا تجھے مشکل کردیا!
جس شکل میں چاہا تجھے ترتیب دے دیا ۔
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا4؟
جس صورت میں اس نے چاہا تجھے ڈھال لیا
جس صورت میں چاہا ، اس نے تجھے جوڑ کر تیار کیا ۔
( اور ) جس شکل میں بھی چاہاتیرے جسم کی ترکیب کی
( ۸ ) جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا ( ف۱۰ )
جس صورت میں بھی چاہا اس نے تجھے ترکیب دے دیا