ऊँची मसनदों पर से देख रहे होंगे
تختوں پربیٹھے دیکھتے ہوں گے۔
تختوں پر بیٹھے ، سیر دیکھتے ۔
اونچی مسندوں پر بیٹھ کر دیکھ رہے ہونگے ( نظارے کر رہے ہوں گے ) ۔
اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے ،
پلنگوں پر ( بیٹھے ) دیکھ رہے ہوں گے ۔
آرام دہ نشستوں پر بیٹھے نظارہ کر رہے ہوں گے ۔
تختوں پر بیٹھے نظارہ کرینگے
( ۲۳ ) تختوں پر دیکھتے ہیں ( ف۲۳ )
تختوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے