Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हालाँकि वे उन पर कोई निगरानी करने वाले बनाकर नहीं भेजे गए थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

حالانکہ وہ اُن پرنگہبان بناکر نہیں بھیجے گئے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ان پر کوئی نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں ۔

By Hussain Najfi

حالانکہ وہ انکے نگران بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے ۔

By Moudoodi

حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے14 ۔

By Mufti Naeem

اور ان ( کفار ) کو ان ( مسلمانوں ) پر نگہبان ( بناکر ) نہیں بھیجا گیا ہے

By Mufti Taqi Usmani

حالانکہ ان کو ان مسلمانوں پر نگراں بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا ۔

By Noor ul Amin

حالانکہ وہ ( کفار ) ان ( مومنوں ) پر نگہبان بناکر نہیں بھیجے گئے تھے

By Kanzul Eman

( ۳۳ ) اور یہ ( ف۳٦ ) کچھ ان پر نگہبان بناکر نہ بھیجے گئے ( ف۳۷ )

By Tahir ul Qadri

حالانکہ وہ ان ( کے حال ) پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے