तो आज ईमान लाने वाले, इनकार करने वालों पर हँस रहे हैं,
سوآج جولوگ ایمان لائے ہیں،کافروں پرہنستے ہیں۔
پس آج ایمان والے کفار کے حال پر ہنسیں گے ۔
پس آج اہلِ ایمان کافروں ( اور منکروں ) پر ہنستے ہوں گے ۔
آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں ،
پس آج ( قیامت ) کے دن ایمان والے کفار کا مذاق اُڑائیں گے
آخر ہوگا یہ کہ آج ایمان لانے والے کافروں پر ہنس رہے ہوں گے ۔
سوآج ایماندارکافروں پر ہنس رہے ہوں گے
( ۳٤ ) تو آج ( ف۳۸ ) ایمان والے کافروں سے ہنستے ہیں ( ف۳۹ )
پس آج ( دیکھو ) اہلِ ایمان کافروں پر ہنس رہے ہیں