Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जब उन्हें देखते तो कहते, "ये तो भटके हुए हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جب اُنہیں دیکھتے توکہتے: ’’یقینایہ بھٹکے ہوئے لوگ ہیں۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اور جب ان کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ بالکل گمراہ ہیں!

By Hussain Najfi

اور جب ان ( اہلِ ایمان ) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے کہ یہ بھٹکے ہوئے لوگ ہیں ۔

By Moudoodi

اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں13 ،

By Mufti Naeem

اور جب وہ ( کفار ) ان ( مسلمانوں ) کو دیکھتے تو کہتے: بے شک یہ البتہ گمراہ ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جب ان ( مومنوں ) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور جب اہل ایمان کو دیکھتے توکہاکرتے کہ یقینا یہی لوگ گمراہ ہوگئے ہیں

By Kanzul Eman

( ۳۲ ) اور جب مسلمانوں کو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہکے ہوئے ہیں ( ف۳۵ )

By Tahir ul Qadri

اور جب یہ ( مغرور لوگ ) ان ( کمزور حال مومنوں ) کو دیکھتے تو کہتے: یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹک گئے ہیں ( یعنی یہ دنیا گنوا بیٹھے ہیں اور آخرت تو ہے ہی فقط افسانہ )