तुम्हें क्या मालूम कि 'सिज्जीन' क्या है?
اورتم کیا جانوکہ سجین کیاہے؟
اور تم کیا جانو کہ سجین کیا ہے؟
تمہیں کیا معلوم کہ سِجِّین کیا ہے؟
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟
اور ( اے محبوب ﷺ ) آپ کو کیا معلوم کہ ’’سجین‘‘ کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم کہ سجین ( میں رکھا ہوا اعمال نامہ ) کیا چیز ہے؟
اورآپ کیا جانیں کہ وہ قیدخانے کادفتر کیا ہے
( ۸ ) اور تو کیا جانے سجین کیسی ہے ( ف٦ )
اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے