कुछ नहीं, निश्चय ही दुराचारियों का काग़ज 'सिज्जीन' में है
ہرگزنہیں!یقینانافرمانوں کا نامۂ اعمال ضرورسجین میں ہوگا۔
ہرگز نہیں! بیشک فاجروں کے اعمال نامے سجین میں ہوں گے ۔
ہرگز نہیں! بےشک بدکاروں کا نامۂ اعمال سِجِّین ( قید خانہ کے دفتر ) میں ہے ۔
ہرگز نہیں4 ، یقینا بدکاروں کا نامہ اعمال قیدخانے کے دفتر میں ہے5 ۔
یاد رکھو کہ بالتحقیق بدکاروں کا اعمال نامہ ’’سجین‘‘ میں ہے
ہرگز ایسا نہیں چاہیے ! یقین جانو کہ بدکار لوگوں کا اعمال نامہ سجین میں ہے ۔ ( ٢ )
ہرگزنہیں ، بدکردارلوگوں کے اعمال نامے قیدخانے کے دفتر میں ہوں گے
( ۷ ) بیشک کافروں کی لکھت ( ف٤ ) سب سے نیچی جگہ سجین میں ہے ( ف۵ )
یہ حق ہے کہ بدکرداروں کا نامۂ اعمال سجین ( یعنی دیوان خانۂ جہنم ) میں ہے