वास्तव में तुम्हारे रब की पकड़ बड़ी ही सख़्त है
بلاشبہ تیرے رب کی پکڑیقیناًبڑی سخت ہے۔
بیشک تیرے رب کی پکڑ بڑی ہی سخت ہے ۔
بےشک تمہارے پروردگار کی گرفت بڑی سخت ہے ۔
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔
بلاشبہ آپ کے رب کی پکڑ البتہ سخت ہے
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے ۔
آپ کے رب کی گرفت یقینابڑی سخت ہے
( ۱۲ ) بیشک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے ( ف۱۳ )
بیشک آپ کے رب کی پکڑ بہت سخت ہے