वही आरम्भ करता है और वही पुनरावृत्ति करता है,
بلاشبہ وہی پہلی دفعہ پیدا کرتاہے اوروہی دوبارہ پیداکرے گا۔
وہی آغاز کرتا ہے اور وہی لوٹائے گا ۔
وہی پہلی بار پیدا کرنے والا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
بے شک وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ ( اس عمل کو ) لوٹائے گا
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا ۔
وہ پہلی بارپیداکرتا ہے اور وہی دوبارہ زندہ کرے گا
( ۱۳ ) بیشک وه پہلے اور پھر کرے ( ف۱٤ )
بیشک وہی پہلی بار پیدا فرماتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا فرمائے گا