वह बड़ा क्षमाशील, बहुत प्रेम करने वाला है,
اوروہی بے حدبخشنے والاہے،نہایت محبت کرنے والاہے۔
اور وہ بخشنے والا ، پیار کرنے والا ہے ۔
وہ بڑا بخشنے والا ( اور ) بڑا محبت کرنے والا ہے ۔
اور وہ بخشنے والا ہے ، محبت کرنے والا ہے ،
اور وہ بہت بخشنے والا ، بڑا محبت کرانے والا ہے ۔
اور وہ بہت بخشنے والا ، بہت محبت کرنے والا ہے ۔
اور بڑابخشنے والا ہے محبت کرنے والا ہے
( ۱٤ ) اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا ،
اور وہ بڑا بخشنے والا بہت محبت فرمانے والا ہے