जबकि वे वहाँ बैठे होंगे
جب وہ اُس پربیٹھے ہوئے تھے۔
جبکہ وہ اس پر بیٹھے ہوں گے
جب کہ وہ اس ( خندق ) کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے ۔
جبکہ وہ اس گڑھے کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے
جس وقت وہ ( کفار ) اس کے آس پاس بیٹھے ہوئے تھے
جب وہ اس کے پاس بیٹھے تھے ۔
جسکے کنارے وہ ( کافربیٹھے اہل ایمان کے جلنے کاتماشہ ) دیکھ رہے تھے
( ٦ ) جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے
جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے