और वे जो कुछ ईमान वालों के साथ करते रहे, उसे देखेंगे
اور وہ اس پر جو مومنوں کے ساتھ وہ کررہے تھے ،گواہ تھے۔
اور جو کچھ وہ اہلِ ایمان سے کرتے رہے اس کو دیکھیں گے ۔
اور وہ جو کچھ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے ۔
اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اسے دیکھ رہے4 تھے ۔
اور وہ اس ( منظر ) کو دیکھ رہے تھے جو ( سلوک ) وہ ایمان والوں سے کرتے ہیں
اور وہ ایمان والوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے ، اس کا نظارہ کرتے جاتے تھے ۔
اورجو کچھ وہ ایمان والوں سے کررہے تھے اسے سامنے دیکھ رہے تھے
( ف۷ ) اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلمانوں کے ساتھ کر رہے تھے ( ف۸ )
اور وہ خود گواہ ہیں جو کچھ وہ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے ( یعنی انہیں آگ میں پھینک پھینک کر جلا رہے تھے )