Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो उस समय उस के पास न तो अपनी कोई शक्ति होगी और न कोई सहायक

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو اُس کے پاس نہ کوئی قوت ہوگی اور نہ ہی مددگار۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ( اس پقت ) اس کے پاس کچھ زور نہ ہوگا اور نہ کوئی مددگار ۔

By Hussain Najfi

پس اس وقت نہ خود انسان کے پاس کوئی طاقت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ہوگا ۔

By Moudoodi

اس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا ۔

By Mufti Naeem

پس اس ( نافرمان ) کے لیے کوئی طاقت نہیں ہوگی اور نہ کوئی مددگار

By Mufti Taqi Usmani

تو انسان کے پاس نہ اپنا کوئی زور ہوگا نہ کوئی مددگار ۔

By Noor ul Amin

توانسان کے پاس کوئی نہ اپنازور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنیوالا ہوگا

By Kanzul Eman

( ۱۰ ) تو آدمی کے پاس نہ کچھ زور ہوگا نہ کوئی مددگار ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

پھر انسان کے پاس نہ ( خود ) کوئی قوت ہوگی اور نہ کوئی ( اس کا ) مددگار ہوگا