साक्षी है आवर्तन (उलट-फेर) वाला आकाश,
بارباربارش لانے والے آسمان کی قسم!
شاہد ہے آسمان – پراز باراں
قَسم ہے بارش والے آسمان کی ۔
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی6
قسم ہے لوٹا لوٹا کر ( بارش ) برسانے والے آسمان کی
قسم ہے بارش بھرے آسمان کی ۔
قسم ہے آسمان کی جو بارباربارش برساتا ہے
( ۱۱ ) آسمان کی قسم! جس سے مینھ اترتا ہے ( ف۱۰ )
اس آسمانی کائنات کی قَسم جو پھر اپنی ابتدائی حالت میں پلٹ جانے والی ہے