और फट जाने वाली धरती
اور پھٹنے والی زمین کی
اور زمین – پُر شگاف
اور ( نباتات کے ذریعہ سے ) پھٹ جانے والی زمین کی ۔
اور ﴿نباتات اگتے وقت﴾ پھٹ جانے والی زمین کی ،
اور ( بیج اُگتے وقت ) پھٹ جانے والی زمین کی قسم
اور پھوٹ پڑنے والی زمین کی ۔ ( ٣ )
اور زمین کی جو پھٹ جاتی ہے
( ۱۲ ) اور زمین کی جو اس سے کھلتی ہے ( ف۱۱ )
اس زمین کی قَسم جو پھٹ ( کر ریزہ ریزہ ہو ) جانے والی ہے