वह दो-टूक बात है,
یقینایہ بلاشبہ ایک فیصلہ کن کلام ہے۔
کہ لاریب یہ دو ٹوک بات ہے ۔
کہ وہ ( قرآن ) قولِ فیصل ہے ۔
یہ ایک جچی تلی بات ہے ،
بلاشبہ یہ ( قرآن مجید ) البتہ فیصلہ کن کلام ہے
کہ یہ ( قرآن ) ایک فیصلہ کن بات ہے ۔
بیشک یہ ( قرآن ) البتہ دوٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہے
( ۱۳ ) بیشک قرآن ضرور فیصلہ کی بات ہے ( ف۱۲ )
بیشک یہ فیصلہ کن ( قطعی ) فرمان ہے