Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः मनुष्य को चाहिए कि देखे कि वह किस चीज़ से पैदा किया गया है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ انسان کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ وہ کس چیزسے پیدا کیا گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

انسان غور کرے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟

By Hussain Najfi

سو انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟

By Moudoodi

پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے2 ۔

By Mufti Naeem

پس چاہیے کہ غور کرے انسان کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اب انسان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے ؟

By Noor ul Amin

لہٰذا انسان کو دیکھنا چاہیےکہ وہ کس چیزسے پیدا کیا گیا ہے

By Kanzul Eman

( ۵ ) تو چاہئے کہ آدمی غور کرے کہ کس چیز سے بنایا گیا ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

پس انسان کو غور ( و تحقیق ) کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے