निश्चय ही वह उस के लौटा देने की सामर्थ्य रखता है
بلاشبہ وہ اُس کے لوٹانے پربھی یقیناًقادر ہے۔
بیشک وہ اس کے لوٹاسکنے پر پوری طرح قادر ہے!
بےشک وہ ( خدا ) اس کے لوٹا سکنے ( دوبارہ پیدا کرنے ) پر قادر ہے ۔
یقینا وہ ﴿خالق﴾ اسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے 4 ۔
یقینا وہ ( اللہ تعالیٰ ) اس ( انسان ) کو دوبارہ زندہ کرنے پر البتہ قدرت رکھتا ہے
بیشک وہ اسے دوبارہ پیدا کرنے پر پوری طرح قادر ہے ۔
یقینااللہ اسے لوٹانے ( یعنی دوبارہ پیداکرنے ) پرقادرہے
( ۸ ) بیشک اللہ اس کے واپس کرینے پر ( ف۷ ) قادر ہے
بیشک وہ اس ( زندگی ) کو پھر واپس لانے پر بھی قادر ہے